امیراں دے بنگلے، پِچھاڑے ٻہِن کنگلے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- امیراں دے بنگلے، پِچھاڑے ٻہنِ کنگلے
ورتاوا
[لکھو]- امیر لوک عالی شان محلّاں اِچ رہن٘دے ہِن اَتے غریب لوک جُڳیاں وِچ
اُردو
[لکھو]- امیروں کے بنگلے(ہوں) قلاش(اُن کے) پیچھے بیٹھیں / رہیں
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- امیر لوگ عالی شان محلات میں رہتے ہیں اور غریب لوگ جھونپڑیوں میں
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 81 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٠, ٦ مئی ٢٠٢٣ (PKT)