اَمبلی
شکل و صورت
اَمبلی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- چھوٹا کچّا اَمب ۔
- املی دا درخت اتے پھل ۔
- ہِک درخت ڄیندی لکِڑ ٻہوں سخت ہوندی ہِے اَتے اِیندے ٻیر کوڑے ہوندِن ڄیڑھے کرون٘دا دے سائز دے ہوندِن۔
اُردو
[لکھو]- چھوٹا کچّا آم۔
- املی کا درخت اور پَھل۔
- ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اور اس کے بیر کڑوے ہوتے ہیں جو کرون٘دا کے سائز کے ہوتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:23, 18 July 2019 (UTC)
اَمبلی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- نِکّا اَمب۔
- اُوہ اَمب جِین٘دے وِچ ڳِٹَّک کَچّی ہووے۔
اُردو
[لکھو]- چھوٹا آم۔
- وہ آم جس میں گٹھلی کچّی ہو۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:33, 26 July 2020 (UTC)
اَمبلی
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- اِملی دا ٻُوٹا۔ اِین٘دے پَتر کھٹّے ہون٘دے ہِن۔ پَھل نئیں ݙین٘دا۔
اُردو
[لکھو]- اِملی کا پودا۔ اس کے پتّے کھٹّے ہوتے ہیں۔ پَھل نہیں دیتا۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:06, 19 August 2020 (UTC)
اَمبلی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: چھاپ گری اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- لَموتری ڳولائی دا ہِک ڈیزائن۔
- نِکّے اَمب دا ڈیزائن۔
اُردو
[لکھو]- لمبوتری گولائی کا ایک ڈیزائن۔
- چھوٹے آم کا ڈیزائن۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:31, 2 September 2020 (UTC)
اَمبلی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: اُکیر دی وَنکیاں اَتے ڈیزائن، اُکیر سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- اُکیر وِچ نِکّے نِکّے اَمب دا ڈیزائن۔
اُردو
[لکھو]- اُکیر میں چھوٹے چھوٹے آم کا ڈیزائن۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٥:٥٥, ٧ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
اَمبلی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- اَمبلی دے وَݨ دی پَھلیاں تُوں حاصل کرین٘دے ہِن۔ تُرش اَتے مِٹّھی ہون٘دی ہِے۔ دافع حدّت تے تَپ ہے۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- املی کے درخت کی پھلیوں سے حاصل کرتے ہیں۔ ترش و شیریں ہوتی ہے۔ دافعِ حدّت و بُخار ہے۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 700۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤٦, ٢٥ جولائی ٢٠٢١ (PKT)