بُھلّیاں ناں بُھلّیاں، راہ رُلّیاں بُھلّیاں
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- بُھلّیاں ناں بُھلّیاں، راہ رُلّیاں بُھلّیاں
ورتاوا
[لکھو]- بُھل چُک دے بعد اصلاح دا اِمکان ہون٘دا ہِے پَر بے راہ رو ٹِھیک نئیں ہون٘دے
اُردو
[لکھو]- بھولی ہوئی نہ بھُولیں، راہ کھونے والی بھولی ہوئی ہیں
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- بھول چُوک کے بعد اصلاح کا امکان ہوتا ہے لیکن بے راہ رو درست نہیں ہوا کرتے
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 101 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٤٩, ٩ مئی ٢٠٢٣ (PKT)