بِھراواں جیہیں بَہار نِھیں جے خار ناں ہووے، جوئے جیہیں کار نِھیں جے ہار ناں ہووے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- بِھراواں جیہیں بَہار نِھیں جے خار ناں ہووے، جوئے جیہیں کار نِھیں جے ہار ناں ہووے
ورتاوا
[لکھو]- بِھرا وَیر دے پاروں اَتے جوّا ہاری دے پارُوں بُرا ہون٘دا ہِے
اُردو
[لکھو]- بھائیوں جیسا مزا نہیں اگر پر خاش نہ ہو، جوئے جیسا کام نہیں اگر شکست نہ ہو
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- بھائی دشمنی کے سبب اور جوّا ہار کے سبب بُرا ہوتا ہے
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 99 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٤, ٨ مئی ٢٠٢٣ (PKT)