بکھر

وکشنری توں

بکھر / بکھری[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • قصبے آلی کار پَکّی اَبادی۔
  • بکھری۔

اُردو[لکھو]

  • قصبہ نُما پکّی آبادی۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٢١, ٢٧ مارچ ٢٠٢١ (PKT)

صوبہ سندھ سکھر میں دریائے سندھ کے کنارے ایک جزیرہ ہے جس کا نام جزیرہ بھکر ہے جس سے ہجرت کر کے سرائیکی وسیب میں آنے والوں کو بھکری کہتے تھے

حضرت سید امیر محمد مکی نقوی رضوی مشہدی شیر سوار کی اولاد کو بھکری بخاری کہتے ہیں

آپ کی اولاد زیادہ تر سرائیکی علاقہ جات میں آباد ہیں،،

(باکھری،بھاکھری،بکری،بھکری،بکھری،سکھری،سکری،)