بھاہ نہ ہوسی دُھوّاں کِتّھوں آسی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- بھاہ نہ ہوسی دُھوّاں کِتّھوں آسی۔
ورتاوا
[لکھو]- ڄیکر کئیں شے دی اصل ہووے تاں ضمنی شئیں وی ہون٘دیاں ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- آگ نہ ہوگی (تو) دُھواں کہاں سے آئے گا۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- اگر کسی چیز کی اصل ہو تو ضمنی اشیاء بھی ہوتی ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 51 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٢٠, ١٣ جون ٢٠٢٣ (PKT)