تَل ٻار
شکل و صورت
تَل ٻار
[لکھو](مؤںث)
سرائیکی
[لکھو]- وَنّو وَنّک دے حِصّہ داراں دے حِصّے چویڄ ونڄݨ دے بعد کھلیان وِچ بچ ونڄݨ آلا غلّہ یعنی:
- محصول/حکومت دا حِصّہ ۔
- رہکام / کاشتکار دا حِصّہ ۔
- لِچھ / ادنیٰ مالک دا حِصّہ ۔
- بچ ونڄݨ آلا غلّہ ۔
- ڈھیر دا تَلواں حِصّہ جیڑھا گاؤں دے نوکراں کِیتے مخصوص ہوندا ہِے اَتے اعلیٰ مالک اَتے ݙوجھے نِکّے دعویداراں کِیتے بعض اوقات محصول تے رہکام ڈِھگ وِچُّوں گِھن گِھنیندِن اَتے "لِچھ" کُوں تَل ٻار وِچُّوں ڳِدا ویندے۔ (اوبرائن)۔
اُردو
[لکھو]- مختلف حصّہ داروں کے حصّے اُٹھائے جانے کے بعد کھلیان میں بچ جانے والا غلّہ یعنی:
- محصول / حکومت کا حِصّہ ۔
- رہکام / کاشتکار کا حِصّہ ۔
- لِچھ / ادنیٰ مالک کا حِصّہ ۔
- بچ جانے والا غلّہ ۔
- ڈھیر کا نچلا حصّہ جو گاؤں کے نوکروں کے لیے مخصوص ہوتا ہے اور اعلیٰ مالک اور دوسرے چھوٹے دعوے داروں کے لیے۔ بعض اوقات محصول اور رہکام ڈھیری میں سے لے لیے جاتے ہیں اور "لِچھ" کو "تَل ٻار" میں سے لیا جاتا ہے ۔ (اُوبرائن)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 04:17, 14 September 2019 (UTC)