جِس مُل دی گولی، اُسے مُل وِکاوے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- جِس مُل دی گولی، اُسے مُل وِکاوے۔
ورتاوا
[لکھو]- شے دا مُل اُون٘دی اہمیّت دے مطابق ہون٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- جس مول کی باندی ہے، اُسی مول میں بِکے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- چیز کی قیمت اُس کی اہمیّت کے مطابق ہوا کرتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 89 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٦, ٢٠ جون ٢٠٢٣ (PKT)