جِہڑی چڑھدیں نئیں تپّی، اُو لہن٘دیں کیا تپسی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- جِہڑی چڑھدیں نئیں تپّی، اُو لہن٘دیں کیا تپسی۔
ورتاوا
[لکھو]- جِہڑا بندہ عروج دے ویلے فَیدہ نِھیں پُچا سڳیا اُوہ زوال دے ویلے وی کُئی فَیدہ نہ پُچیسی۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- جو چڑھتے وقت گرم نہ ہوئی وہ اُترتے وقت کیا گرم ہو گی۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- جو شخص عروج کے دوران میں مفاد نہ پُہنچا سکا وہ زوال کے زمانہ میں کوئی فائدہ نہیں پُہنچائے گا۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 93 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣١, ٢٠ جون ٢٠٢٣ (PKT)