حَق سامبھ
شکل و صورت
حَق سامبھ
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- گھوڑی وِچ چوتھا حِصّہ جیڑھا ایندے اصل حصّے یعنی بقایا ٣/٤ وِچ بطورِ حصّہ دار دے علاوہ موجود ہِے جیڑھا اِیں نے گھوڑی دے بچھیرے/بچھیری وِچ مشترکہ رَکھیا ہِے اُوں ویلے تئیں جیڑھے ویلے تئیں اُوہ ݙو سال دا نہ تِھی ونڄے۔
اُردو
[لکھو]- گھوڑی میں چوتھا حصّہ جو اس کے اصل حصّے یعنی بقایا 3/4 میں بطور حصّہ دار کے علاوہ موجود ہے جو اس نے گھوڑی کے بچھیرا / بچھیری میں مشترکہ رکھا ہے اُس وقت تک جب تک وہ دو سال کا نہ ہو جائے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:25, 10 October 2019 (UTC)