دُشمن آوے کِھلدا وِساہ نہ رکھیں دِل دا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- دُشمن آوے کِھلدا وِساہ نہ رکھیں دِل دا۔
ورتاوا
[لکھو]- دُشمن اُتّے کݙان٘ہِیں بھرواسہ نہ کرو۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- دُشمن ہنستا آئے اُس کے دِل پر اعتماد نہ کرنا۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- دُشمن پر کبھی اعتماد نہ کریں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 119 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٣:٠٦, ٢٤ جون ٢٠٢٣ (PKT)