دُنیاں ݙُو رنگی کئیں نہ تھوڑی منگی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- دُنیاں ݙُو رنگی کئیں نہ تھوڑی منگی۔
ورتاوا
[لکھو]- دُنیاں کوں بُری جاء سمجھݨ دے باوجود لوک اِین٘دے وِچ پَھسّے ہوئے ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- دُنیا میں مُنافقت ہے، کسی نے اِسے تھوڑا نہیں چاہا ہے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- دُنیا کو بُری جگہ سمجھنے کے باوجود لوگ اِس میں اُلجھے ہوئے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 122 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٩, ٢٤ جون ٢٠٢٣ (PKT)