رون٘دی کوں پہلی رات تے پرنین٘دی کوں ݙُوجھی رات
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- رون٘دی کوں پہلی رات تے پرنین٘دی کوں ݙُوجھی رات۔
ورتاوا
[لکھو]- رووݨ آلی اَتے ویاہوݨ آلی اَغاز وِچ اَوکھ محسوس کرین٘دی ہِے وَل عادی تھی وین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- روتی کو پہلی رات اور بیاہی کو دوسری رات (بھاری ہوتی ہے)۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- رونے والی اور بیاہنے والی اِبتداء میں مُشکل محسوس کرتی ہے پِھر عادی ہو جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 142 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٣:١٥, ٢٥ جون ٢٠٢٣ (PKT)