سئیں مر ڳئے نے تے مَیں نَتّھا سنگھ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سئیں مر ڳئے نے تے مَیں نَتّھا سنگھ
ورتاوا
[لکھو]- سئیں دے مرݨ تُوں بعد ٻانّھاں آکڑ آلا تھی ون٘ڄے تاں ٻُلین٘دے ہِن (کر دا اکھاوݨ)۔
اُردو
[لکھو]- مالک مرگئے اور میں نتھا سنگھ
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- مالک کے مرنے کے بعد ملازم اکڑ باز ہو جائیں تو بولتے ہیں (کر کی کہاوت)
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 195 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٢١, ٢٧ مئی ٢٠٢٣ (PKT)