سختی چاتم، بھڄ بھڄ لاتُم نال تُساݙے پریتاں
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سختی چاتم، بھڄ بھڄ لاتُم نال تُساݙے پریتاں۔
ورتاوا
[لکھو]- عِشق کرݨ وِچ اَوکھاں آن٘دیاں ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- نحوست غالب آئی (اور میں نے) بھاگ بھاگ کر تُمہارے ساتھ پیار (عِشق) کیا۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- عِشق کرنے میں تکالیف پیش آتی ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 151 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٦, ٢٥ جون ٢٠٢٣ (PKT)