سَو کمینے دی یاری کنوں ہِک شریف دی یاری چَنگی ہِے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سَو کمینے دی یاری کنوں ہِک شریف دی یاری چَنگی ہِے
ورتاوا
[لکھو]- شریف لوکاں نال یَرانہ لاؤ۔
اُردو
[لکھو]- سو کمینوں کی دوستی سے ایک شریف کی دوستی اچھی ہے
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- شریف لوگوں کی دوستی اختیار کرو۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 193 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢١, ٢٧ مئی ٢٠٢٣ (PKT)