سَڄرے ناں ٻہے، ہمیش ہِکّو جیہے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سَڄرے ناں ٻہے، ہمیش ہِکّو جیہے
ورتاوا
[لکھو]- جِہڑا بندہ نِت ہِکّو حال اِچ ہووے اُون٘دے بارے وِچ آہدے ہِن
اُردو
[لکھو]- تازہ نہ باسی، ہمیشہ ایک سے
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- جو آدمی ہمیشہ ایک ہی حال میں ہو اُ٘سی کے بارے میں کہتے ہیں
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 186 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٩, ٢٤ مئی ٢٠٢٣ (PKT)