سیر
شکل و صورت
سیر
[لکھو](سے + ر) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- بھوئیں دا اِیہُو جِہاں ٹوٹا جِتّھاں کُھو نہ ہووے۔ جیڑھا دریائی طغیاݨی تُوں سیراب ہووے۔ ڄیکر نہر دے پاݨی نال سیراب ہووے تاں اُوکوں "پٹی" آہدے ہِن۔
- تقریباً ݙو پونڈ ٻار۔
- د غ خ وِچ ٻار اَتے پیمانہ ہِے : پَکّا = ٢.٥ پونڈ / ١.٥ پاء۔
اُردو
[لکھو]- زمین کا ایسا ٹکڑا جہاں کنواں نہ ہو۔ جو دریائی طغیانی سے سیراب ہو۔ اگر نہر کے پانی سے سیراب ہو تو اسے "پٹی" کہتے ہیں۔
- تقریباً 2 پونڈ وزن۔
- د غ خ میں وزن اور پیمانہ ہے : پَکّا = 2.5 پونڈ / 1.5 پاؤ ۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:19, 7 November 2019 (UTC)
سیر
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ہِک سیر ٻار۔
- ٨٠ تولے / چار پاء ٻار دا ہِک پیمانہ۔
- سَیل
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ایک کِلو وزن۔
- 80 تولے / چار پاؤ وزن کا ایک پیمانہ۔
حوالہ
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٢٦, ١٨ مئی ٢٠٢١ (PKT)