سݙی نہ پُچّھی، نچدی آئی ننڈھے دی پُھپّھی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سݙی نہ پُچّھی، نچدی آئی ننڈھے دی پُھپّھی۔
ورتاوا
[لکھو]- کُئی سَݙّے مُتُّوں آوے تاں آہدے ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- بُلائی گئی نہ پوچھی گئی، دُلہے کی پُھوپھی ناچتی آ گئی۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- کوئی بِن بُلائے آئے تو کہتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 151 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٠, ٢٥ جون ٢٠٢٣ (PKT)