عورت اِیمان، دولت گُزران، پُتر نشان
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- عورت اِیمان، دولت گُزران، پُتر نشان
ورتاوا
[لکھو]- اِیہ سارے آپݨے آپݨے طور تے اہم ہِن
اُردو
[لکھو]- عورت ایمان (کی علامت ہے) دولت زندگی گزارنے کی۔ بیٹا بقا کی
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- یہ سب اپنے اپنے طور پر اہم ہیں
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 202 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٤, ٢٩ مئی ٢٠٢٣ (PKT)