لاڳے آلا اُٹھ پلاہݨ رکّھݨ نال اَڑِن پئے وین٘دے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- لاڳے آلا اُٹھ پلاہݨ رکّھݨ نال اَڑِن پئے وین٘دے۔
ورتاوا
[لکھو]- ݙُکّھا شروع کنوں چِیکدا ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- زخم والا اُونٹ پر چوکھٹا رکّھیں تو بلبلانے لگ جاتا ہے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- زخمی / دُکھی شروع سے چِلّاتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 207 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤٩, ٨ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)