لَکّھا لَکھ لُٹائیو، کَرِن بخشے کروڑ، ابرہہ بخشے ہل دی اور
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- لَکّھا لَکھ لُٹائیو، کَرِن بخشے کروڑ، ابرہہ بخشے ہل دی اور
ورتاوا
[لکھو]- سمّہ بِیادری دی ٹِنگ ابرہہ نے سِندھ وِچ رَڑھ واہی کوں فروغ ݙِتّا اُوں پاسے اِشارہ ہِے
اُردو
[لکھو]- (سمہ راجہ) لکھّا، لاکھوں دیتا ہے (اور) کرن کروڑوں عطا کرتا ہے۔ (جبکہ سمّہ کی شاخ) ابرہہ ہل عطا کرتا ہے
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- سمّہ قوم کی شاخ ابرہہ نے سندھ میں زراعت کو رواج دیا اُس جانب اشارہ ہے
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 234 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٤٣, ١ جون ٢٠٢٣ (PKT)