منجھوں ننگی، ٻُکّل مارے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- منجھوں ننگی، ٻُکّل مارے۔
ورتاوا
[لکھو]- ضروری دی جاء تے غیر ضروری تکلّف کرین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- نِچلے دَھڑ سے ننگی، (دوپٹے کا) بُکل مارتی ہے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- ضروری کی بجائے غیر ضروری تکلّفات کرتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 224 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٠٨, ٩ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)