موتی نِکل آوے تاں سِپّی کوں کُئی نِھیں پُچھدا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- موتی نِکل آوے تاں سِپّی کوں کُئی نِھیں پُچھدا۔
ورتاوا
[لکھو]- فَیدہ چا کے لوک محسن کُوں وِسار ݙین٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- موتی نِکل آئے تو سِیپ کو کوئی نہیں پُوچھتا۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- مفاد حاصل کر کے لوگ مُحسن کو بھول جاتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 226 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٣٥, ١٠ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)