مینڈھی

وکشنری توں

مینڈھی[لکھو]

(مؤںث)

سرائیکی[لکھو]

  • ڳُندھے ہوئے وال۔
  • ڳُندھی ہوئی لِٹ۔
  • بغیر پرنیوے چُھوہِر دے وال تَرائے لَٹاں وِچ ڳُندھے ویندے ہِن جیڑھے پرنیوے تُوں ہِک ہفتہ پہلاں "میندھی دی رات" کُوں کھولے ویندے ہِن۔

اُردو[لکھو]

  • گُندھے ہوئے بال۔
  • گُندھی ہوئی لِٹ۔
  • غیر شادی شدہ لڑکی کے بال تین لٹوں میں گوندھے جاتے ہیں جو شادی سے ایک ہفتہ قبل "میندھی دی رات" کو کھولے جاتے ہیں۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:01, 8 January 2020 (UTC)


مینڈھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • والاں دی مینڈھی آلی کار ہِک ٹان٘کا مینڈھی دی شِکّل دا کَم۔ ٻہوں چَنڳا کاری گری دا کَم سمجھیا وین٘دا ہِے۔

اُردو[لکھو]

  • بالوں کی مہندی کی طرح ایک ٹانکا مہندی کی شکل کا کام۔ بہت اعلیٰ کاری گری کا کام سمجھا جاتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:59, 11 September 2020 (UTC)


مینڈھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • طبلے دے اُتّے آلے ڳُندھی ہوئی ڈوری۔

اُردو[لکھو]

  • طبلے کے اُوپر والی گُندھی ہوئی ڈوری۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:17, 19 October 2020 (UTC)


مینڈھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • پرنیوے دی ہِک ابتدائی رِیت، جین٘دے وِچ کؤار دے وال ڳُندھے وین٘دے ہِن۔
  • مینڈھی ڳُندھݨ (فعل)۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • شادی کی ایک ابتدائی تقریب / رسم، جس میں دُلہن کے بال گوندھے جاتے ہیں۔


حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤٧, ١٨ اگست ٢٠٢١ (PKT)


مینڈھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • کؤار دے وال کھولݨ اَتے پرنیوے دے اَغاز دی رِیت۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • دُلہن کے بال کھولنے اور شادی کے ابتداء کی رسم۔


حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٠٦, ١٨ اگست ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • والاں دی مینڈھی۔

اُردو[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • سَٹّا۔

سنسکرت[لکھو]

مؤنث[لکھو]

  • سَٹّا۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٤, ٥ جنوری ٢٠٢٣ (PKT)