نہ پَٹ پَڑوا، نہ لوئی اِچ ہَتھ گھتوا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- نہ پَٹ پَڑوا، نہ لوئی اِچ ہَتھ گھتوا۔
ورتاوا
[لکھو]- ڄیکر ٻئے کوں تنگ نہ کرو تاں اُوہ تُہاکوں تَنگ نِھیں کرین٘دا۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- نہ ریشم پَھڑواؤ، نہ گرم چادر میں ہاتھ ڈلواؤ۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- اگر دوسرے کو تنگ نہ کرو تو وہ تمہیں تنگ نہیں کرتا۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 237 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٠, ١١ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)