وعدے ݙیوے حقّݨ کوں ون٘ڄ وَساوے وَسّݨ کوں
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- وعدے ݙیوے حقّݨ کوں ون٘ڄ وَساوے وَسّݨ کوں۔
ورتاوا
[لکھو]- جِہڑا بندہ ہِک نال وعدہ کرّے اَتے ٻئے کُوں ٹَرخاوے تاں آہدے ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- وعدے حقّن کو دے اور آباد وسّن (کا گھر) کرے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- جو شخص ایک سے وعدہ کرے اور دوسرے کو ٹَرخائے تو بولتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 245 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٥, ١١ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)