ٹَٹِیہِر
شکل و صورت
ٹَٹِیہِر
[لکھو](مؤںث)
سرائیکی
[لکھو]- نِکّے ڄئیں بڳلے دے برابر ہِک پَکّھی (اِیندے پیر کُڄھ لمبے ہوندے ہِن، ایندی کَنڈھ کالی اَتے ڈِھݙ چِٹا ہِے چُنڄ لمبی جیندا اڳوں آلا اَدھا پاسا گلابی اَتے آخر دا اَدھا پاسا کالا ہوندا ہِے، اکثر تَلا تے پاݨی دے نال ہوندا ہِے رات کُوں اَواد ݙے تے اُݙدا ہِے)۔
اُردو
[لکھو]- یلوہ ۔
- ریت سُریلا۔
- ٹِٹیری ۔
- چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ ( اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے )
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:47, 15 September 2019 (UTC)