ٹھاکا
شکل و صورت
ٹھاکا
[لکھو](مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی
[لکھو]- اسم صوت
- "تَرَٹ" دی اَواز۔
اُردو
[لکھو]- ترٹ کی آواز۔
- بندوق یا پٹاخے کی آواز
- لکڑی کے ٹوٹنے کی آواز
- کسی شے کے پھٹنے کی آواز
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:10, 6 August 2020 (UTC)
ٹھاکا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: پَنّاں سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- پُراݨے ٹاٹ کُوں کُٹّݨ دا چوٻی آلہ جین٘دے تَلّے لوہے دا ٹُھلّا ٻہوں ٻار آلا ٹوٹا ہون٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- پُرانے ٹاٹ کو کوٹنے کا چوبی آلہ جس کے نیچے لوہے کا موٹا بہت وزنی ٹُکڑا لگا ہوتا ہے۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٢٠:١٥, ٢٥ جنوری ٢٠٢١ (PKT)