پہلے گھر دو ݙیکھ پِچّھے ٻاہر دی کر
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- پہلے گھر دو ݙیکھ پِچّھے ٻاہر دی کر۔
ورتاوا
[لکھو]- جِہڑا گھر کُوں سن٘بھلین٘دا ہِے اُوہ سُکّھی رہن٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- پہلے گھر کو دیکھ، بعد میں باہر کی (بات) کرو۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- جو گھر کو سنبھالتا ہے وہ سُکھی رہتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 72 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٠, ١٧ جون ٢٠٢٣ (PKT)