چَڑھݨاں ماڑ تے، ڳݨنِیاں پَوڑھیاں
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چَڑھݨاں ماڑ تے، ڳݨنِیاں پَوڑھیاں
ورتاوا
[لکھو]- جِین٘دے کِیتے مُتُّوں گُزارا ناں ہووے، اُون٘دے بارے وِچ بہانے کرݨ فضول ہِے
اُردو
[لکھو]- ایوان پر چڑھنا اور زینے کے قدم گننا
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- جس کے کئے بن چارہ نہیں، اُس کے بارے میں حیل وحجت بیکار ہے
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 147 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٠٠, ١٥ مئی ٢٠٢٣ (PKT)