چَݨاں تَرپدے، سِر بَھناوݨ سانگے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چَݨاں تَرپدے، سِر بَھناوݨ سانگے
ورتاوا
[لکھو]- زیادہ وَدھ وَدھ کے کَم کرݨ آلا نُقصان چین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- چنا اُچھلتا ہے، سر تُڑانے کے لیے۔
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- زیادہ بڑھ بڑھ کر کام کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 150 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٧, ١٥ مئی ٢٠٢٣ (PKT)