چُݨدی آئی ہے چنڈُور، ننڈھے کِنڈ تے وَݙّے سُور
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چُݨدی آئی ہے چنڈُور، ننڈھے کِنڈ تے وَݙّے سُور۔
ورتاوا
[لکھو]- نِکمّیں کوں وَدھایا رُتبہ مِل ون٘ڄے وَل وی اُون٘دی نا لائقی نظر آ وین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- منحوس الا بلا اِکٹھے کرتے آئی ہے چھوٹے سُور کے بچّے اور بڑے سور ہیں۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- نا لائق کو اعلیٰ مقام مِل جائے پھر بھی اُس کی نا لائقی نظر آ جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 110 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٢٥, ٢٣ جون ٢٠٢٣ (PKT)