چِھک چِھک پاؤ، نانی مُوئی تاں گھولی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چِھک چِھک پاؤ، نانی مُوئی تاں گھولی
ورتاوا
[لکھو]- آپݨی قربانی دا اظہار کر کے آپݨے فَیدہ سوچݨ آلے کِیتے ٻُلین٘دے ہِن
اُردو
[لکھو]- کھینچ کھینچ کر (رضائی) ڈالو، نانی مرگئی تو قربان کی
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- اپنی قربانی کا اظہار کرکے اپنے فائدے سوچنے والے کی نسبت بولتے ہیں
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 153 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١١, ١٥ مئی ٢٠٢٣ (PKT)