ڈِھڳ صلاحیں تے کم اُتھائیں
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- ڈِھڳ صلاحیں تے کم اُتھائیں۔
ورتاوا
[لکھو]- ڈھیر صلاحیں نال کَم نِھیں تِھین٘دا ہون٘دا۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- زیادہ مشورے (ہیں) اور کام وہیں کا وہیں۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- زیادہ مشاورت سے کام نہیں ہوا کرتا۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 127 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٢, ٢٤ جون ٢٠٢٣ (PKT)