کَفَن
شکل و صورت
کَفَن
[لکھو](مذکر) - (واحد)
سرائیکی
[لکھو]- قبر دے تِھڳڑ (اِیہ تِھڳّڑ مسلماناں کِیتے ہِن)۔ (١)۔ کفنی: ہِک لمبا تِھڳڑ جین٘دے وِچ سِر کِیتے مُورھا / کَھپّا ہوندا ہِے۔ (٢)۔ چادر: جسم دے اُتے اَتے تَلّے وِچھاوݨ دی چَدّر۔ خواتین کِیتے ہِک ٻیا تِھڳڑ وِی استعمال تِھیندا ہِے۔ سینہ بند: چھاتی دا تِھڳڑ۔
- (ہندوؤاں کِیتے): (١)۔ کفنی۔ (٢)۔ لنگوٹی۔ (٣)۔ پڳ۔ (٤)۔ کمر بند۔
- (ہندو خواتین کِیتے): (١) گھڳرا۔ (٢) چولی - سینے دا تِھڳڑ۔ (٣) بوچھݨ ۔ ݙوپٹہ ۔ گھڳرا ۔ اَتے ݙوپٹہ ہمیش رَتّے ہوندے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- قبر کے کپڑے (یہ کپڑے مسلمانوں کے لیے ہیں)۔ (1) کفنی: ایک لمبا کپڑا جس میں سر کے لیے سوراخ ہوتا ہے۔ (2) چادر: جسم کے اُوپر اور نیچے بچھانے کی چادر۔ خواتین کے لیے ایک اور کپڑا بھی استعمال ہوتا ہے۔ سینہ بند: چھاتی کا کپڑا۔
- (ہندوؤں کے لیے): (1) کفنی۔ (2) لنگوٹی۔ (3) پڳ۔ (4) کمر بند۔
- (ہندو خواتین کے لیے): (1) گھگرا۔ (2) چولی - سینے کا کپڑا۔ (3) بوچھن ۔ دوپٹہ۔ گھگرا اور دوپٹہ ہمیشہ سُرخ ہوتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 06:17, 23 November 2019 (UTC)