کَکّا کیرا پَت نہ پائی، توڑیں ہووی سَکّا بھائی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- کَکّا کیرا پَت نہ پائی، توڑیں ہووی سَکّا بھائی۔
ورتاوا
[لکھو]- اِنّھاں لوکاں کُوں بے وفا سمجھیا وین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- بھوری رنگت اور نیلی آنکھوں والوں میں پیار و اعتماد نہیں ہوتا چاہے وہ سگا بھائی ہو۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- اِن لوگوں کو بے وفا سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 179 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٥, ٤ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)