کُپ

وکشنری توں

کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تُکَّل پتنگ دی ہِک وَنکی۔ جین٘دے وِچ ݙو کان٘ب اَتے ہِک ٹُھڈّا ہون٘دا ہِے۔
  • کُپا

اُردو[لکھو]

  • تُکّل پتنگ کی ایک قسم۔ جس میں دو کان٘پ اور ایک ٹُھڈّا ہوتا ہے۔
  • تندور نما مٹی کا ایک برتن جس میں عموماً اناج رکھتے ہیں
  • برج کی شکل کا لپائی کیا گیا بھوسے کا ڈھیر
  • پیندا یا کسی مدور چیز کا گھیرا
  • بڑا پیٹ

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:57, 14 September 2020 (UTC)


کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • شہر دا گندا پاݨی کَٹّھا تِھیوݨ دا کَھݙّا۔

اُردو[لکھو]

  • شہر کا گندا پانی جمع ہونے کا گڑھا۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٢, ٢ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ݙان٘داں دے ذریعے کݨک ڳہائی کِیتے ڳٹّھاں دا بھوئیں اُتّے پھیلاؤ / ڈِھڳ۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • بیلوں کے ذریعے گندم گہائی کے لیے گٹھوں کا زمین پر پھیلاؤ / ڈھیر۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٠, ١٣ جون ٢٠٢١ (PKT)


کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ہُل اُتے رکّھا ونڄݨ آلا وݙّا توّا جین٘دے چَون٘ہاں پاسُوں کُھلّی بَھا ہون٘دی ہِے۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ہُل پر رکھا جانے والا بڑا توّا جس کے چاروں طرف کُھلّی آگ ہوتی ہے۔


حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٠, ٢٥ اگست ٢٠٢١ (PKT)


کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • کوئلہ بݨاوݨ کِیتے اُبھریا ہویا گول اُبھار۔
  • کُپّاں (جمع)۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • کوئلہ بنانے کے لیے اُبھرا ہوا گول اُبھار۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٢, ٧ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)


کُپ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • اُٹّھ دی کَھل نال بݨیا ہویا وݙا جِیہاں تھاں جین٘دے وِچ تاجر تیل / گِھیُو رکھین٘دے ہِن۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔
  • واحد۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • اُونٹ کی کھال سے بنا ہوا بڑا سا برتن جس میں تاجر تیل / گھی رکھتے ہیں۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٠, ١٣ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)