کھرکا وڑا ہئی رَڑھ اِچ تے ٻُوتھی ݙِنگی کرین٘دا ہئی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- کھرکا وڑا ہئی رَڑھ اِچ تے ٻُوتھی ݙِنگی کرین٘دا ہئی۔
- سئیں آکھیا میکوں رَڑھ دا اَرمان نئیں تیݙی ݙِنگی ٻُوتھی دا ارمان ہِے۔
ورتاوا
[لکھو]- ہِک کَودن ٻئے کَودن دا ٻیلی بݨدا ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- گدھا کھیت میں گُھسا تھا اور مُن٘ہ ٹیڑھا کر رہا تھا۔
- مالک نے کہا مُجھے کھیت (اُجڑنے کا) افسوس نہیں تیرے بِگڑے مُن٘ہ کا افسوس ہے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- ایک نادان دوسرے نادان کا ساتھ دیتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 191 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٠٣, ٦ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)