گھاٹے سَکّیاں اِچ مِزمان بُکّھا رہن٘دے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- گھاٹے سَکّیاں اِچ مِزمان بُکّھا رہن٘دے۔
ورتاوا
[لکھو]- بے تکلّف مِمھاناں دی پرواہ نِھیں کِیتی وین٘دی۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- قریبی رِشتہ داروں میں مہمان بُھوکا رہتا ہے۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- بے تکلّف مہمانوں کی پرواہ نہیں کی جاتی۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 198 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٩, ٦ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)