گھرَڑ گھرَڑ پِیٹا تے بَھرَڑ بَھرَڑ کھادا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- گھرَڑ گھرَڑ پِیٹا تے بَھرَڑ بَھرَڑ کھادا۔
ورتاوا
[لکھو]- کُئی محنت کر کے سارا کُجھ کھا گِھنّے آہدے ہِن۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- گھرڑ گھرڑ کر کے پِیس لیا اور بَھر بَھر کر کھا لیا۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- کوئی محنت کر کے سب کچھ کھا لے تو بولتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 200 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٧, ٦ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)