ڳالھیں دا پھیر
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]ورتاوا
[لکھو]- ڳالھ سُݨݨ آلا بیان کرے تاں ڳالھ بدل وین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- بات / باتوں کا پھیر (ہے)۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- بات سُننے والا بیان کرے تو بات بدل جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 203 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٩, ٨ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)