ہزار دانی
شکل و صورت
ہزار دانی
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- ہِک خود رو ٻوٹا جیڑھا طِب وِچ مستعمل ہِے۔ مہلک تَپ دا علاج ہِے۔ اِین٘دی ڄڑھ تُوں ٻہوں سارے ٹِنگاں نِکلدیاں ہِن۔ ٻوٹے دا قد ہِک بالشت بھر ہون٘دا ہِے۔ ٹِنگاں اُتے خشخاش آلی کار ٻہوں سارے بریک داݨے ہون٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- ایک خود رو پودا جو طِب میں مستعمل ہے۔ مہلک بخار کا علاج ہے۔ اس کی جڑ سے بہت سی شاخیں پُھوٹتی ہیں۔ پودے کا قد ایک بالشت بھر ہوتا ہے۔ شاخوں پر خشخاش کی طرح بے شمار باریک دانے ہوتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:45, 19 August 2020 (UTC)