ہووے دِل تے آوے گِھل
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- ہووے دِل تے آوے گِھل۔
ورتاوا
[لکھو]- ڄیکر محبّت وِچ اوازاری کائے نِھیں تاں اُوہ محبّت کائے نِھیں۔
اُردو
[لکھو]کہاوت
[لکھو]- محبت ہو اور اُونگھ آ جائے !!!
مفہوم / استعمال
[لکھو]- اگر محبّت میں بے چینی نہیں ہے تو وہ محبّت نہیں ہے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد سوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٩ء۔ صفحہ نمبر:۔ 258 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٨, ١٢ جولائی ٢٠٢٣ (PKT)