ہِکّے تے عِید برات، ہِکّے جمعرات
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- ہِکّے تے عِید برات، ہِکّے جمعرات۔
ورتاوا
[لکھو]- ہندو مُسلماناں اُتّے طنز کرین٘دے ہوئے آہدے ہَن جو مُسلمان ݙِین٘ہ عِید آلی کار اَتے رات شَبرات آلی کار گُزرین٘دے ہِن پَر جمعرات کُوں مَنڳ کے کھان٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- ایک کے لیے عِید اور شبرات، ایک کے لیے جُمعرات۔
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- ہندو مسلمانوں پر طنز کرتے ہوئے کہتے تھے کہ مسلمان عید کی طرح اور رات شبرات کی طرح گزارتے ہیں جبکہ جُمعرات کو مانگ کر کھاتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 271 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٤٠, ٥ جون ٢٠٢٣ (PKT)