ہِک دی نِیّت بَد تِھیوے، ݙُوجھے دی آپے تھی وین٘دی ہِے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- ہِک دی نِیّت بَد تِھیوے، ݙُوجھے دی آپے تھی وین٘دی ہِے۔
ورتاوا
[لکھو]- بندے کوں ہَر کئیں دے بارے وِچ چنڳی نِیّت رکھݨی چاہِیدی ہِے۔
اُردو
[لکھو]- ایک کی نیّت خراب ہو، دوسرے کی خود ہی ہو جاتی ہے۔
گرائمر
[لکھو]- کہاوت۔
مفہوم / استعمال
[لکھو]- انسان کو ہر کسی کے بارے میں اچّھی نیّت رکھنی چاہیئے۔
حوالہ
[لکھو]- سرائیکی اکھاݨ (جِلد دوم)۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ٢٠٠٤ء۔ صفحہ نمبر:۔ 270 ۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣٩, ٤ جون ٢٠٢٣ (PKT)