پنسال
سرائیکی[لکھو]
- (مؤنث)
- اصطلاح: نہر دے ذریعے آبپاشی، آبپاشی، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
- نہر دا پاݨی کَٹّھا تِھیوݨ دی جاء۔
اُردو[لکھو]
- نہر کا پانی جمع ہونے کی جگہ۔
- پانی پالنے کی جگہ۔ سبیل۔
- پانی چھوڑ کر زمین کی چورسائی دیکھنا۔
- مسطح کنے کا آلہ۔
- وہ نمبر پڑی ہوئی لکڑی جو نہر یا دریا میں پانی کا اتار چڑھاؤ دیکھنے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں۔
- آلۂ پیمائش آب۔