Jump to content

ورتݨ آلا:Malik M Ramzan Arain

وکشنری توں

ملک محمدرمضان ارائیں(م م رمضان ارائیں) ٥جنوری ١٩٨٧ءکوضلع راجن پورکی تحصیل جامپور کےنواحی علاقےموضع ہیرو میں پیدا ہوئے. جامعہ علامہ اقبال سےماسٹرآف ایجوکیشن فسٹ پوزیشن میں پاس کیا، جامعہ شاہ لطیف بھٹائی یونیورسٹی سےانگریزی ادب میں ماسٹرامتیازی نمبروں سےپاس کرنےکےبعد سرائیکی زبان و ادب میں اعلیٰ تعلیم کی اعزازی ڈگری ایم فل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سےمکمل کی، ٢٠٠٥ءسےپیشہ درس وتدریس سےمنسلک ہیں، سرائیکی زبان و تعلیم کی ترقی وترویج کیلئےدن رات کوشاں ہیں. صوبہ سندھ میں میٹرک لیول میں سبجیکٹ سرائیکی کی منظوری میں آپکی کاوش شامل ہے. سرائیکی وکیپیڈیا، ڈکشنری کےپراجیکٹ میں آپ کلیدی کردار ادا کررہےہیں. سرائیکی نثرمیں طبع ازمائی کررہےہیں. آج کل کئی علمی، ادبی، سیاسی اور تحقیقی موضوعات پرکام کررہےہیں. آپ سرائیکی زبان و ادب اور تاریخ کےمتعلق وسیع علم اور تجربہ رکھتےہیں. مضمون نگاری، لغت نویسی اور تاریخ کےمیدان میں دلچسپی رکھتےہیں

اردو

[لکھو]

بات کی پوچھ گچھ کرنا. بات کا خلاصہ جاننا