Jump to content

سرائیکی

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • حقیقت دے ݙَسّݨ دی ٻولی،
  • بھوم تے سُن٘ڄاݨ دی ٻولی،
  • پاکستان دے وِچلے حِصّے وِچ ٻولی ونڄݨ آلی ٻولی۔
  • سندھ دے اُتلے حِصّے دی ٻولی۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • پاکستان میں سب سے قدیم سب سے زیادہ بولی جانے والی اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں رابطہ زبان کی حیثیت رکھنے والی زبان جو 111 ھ میں تقسیم سندھ کے بعد سندھی زبان سے علیحدہ ہو کر اپنا ارتقائی سفر طے کرتی رہی اور اس خطے کے سیاسی ، معاشی اور معاشرتی حالات کے مطابق اپنے اندر عربی، فارسی، ترکی، انگریزی زبانوں کے ساتھ ساتھ اپنی علاقائی زبانوں بلوچی، پشتو، پنجابی کے الفاظ کو بھی اپنے اندر جذب کرتی رہی، ابتدا میں اسے مختلف علاقوں کی نسبت سے ملتانی، اُچی، بہالپوری، ڈیرہ والی وغیرہ مختلف ناموں سے مختلف علاقوں میں پکارا جاتا رہا۔ لاڑ یعنی جنوب والے اسے سروکی یعنی بالائی سندھ کی یا سرداروں کی زبان کہنے لگے بعض کے نزدیک سرائیکی سے مراد ایک سرے سے دوسرے سرے تک بولی جانے والی زبان ہے، مگر اس میں کچھ زیادہ وزن نہیں اگرچہ صحیح یہ ہے کہ ایک زمانہ میں یہ بان دکن تک بولی جاتی تھی ، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پہلے یہ زبان آشوریوں کی نسبت سے آسورکی پھر آسرکی پھر سراواکی اور آخر میں سرائیکی کہلانے لگی۔ اب یہ زبان علاقائیت کے تنگ دائروں سے نکل کر ہمہ گیریت کی طرف گامزن ہے اس لئے اب اسے مختلف علاقائی ناموں کی بجائے مسلملہ طور پر سرائیکی زبان کہا جانے لگا ہے۔
  • حقیقت کے بیان کی زبان، علم و عرفان کی زبان، پاکستان کے وسطی حِصّے میں بولی جانے والی زبان، سندھ کے بالائی حِصّے کی زبان۔

حوالہ

[لکھو]


حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٦, ٩ اگست ٢٠٢١ (PKT)

  • سرائیکی لفظ سرو کنوں نکھتے
  • قدیم وادئ سندھ دے سرے تے ٻولی ویندی ہے۔
  • سرائیکی کوں مٹھڑی(مٹھی) ٻولی

وی آہدن

اردو

[لکھو]

Saraikiسرائیکی سنسکرت زبان کے لفظ "سوویراکا" سے نکلا ہے۔سوویرا سلطنت کے لوگوں کو "سوویراکا" کہا جاتا تھا، سوویراسلطنت کی سرزمین وہی ہے جو موجودہ سرائیکی وسیب (سرائیکستان) کی ہے۔ سوویرا سلطنت کے مشہور شہر ملتان اور مٹھݨ کوٹ تھے۔ مہابھارت میں سوویرا سلطنت کا ذکر موجود ہے جس کے قریب سندھو اور شووی سلطنتیں تھیں۔


سرائیکی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔ واحد۔
  • مذکر۔ واحد۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • سندھ کے شمالی علاقوں کی زبان۔ بہاول پور، ملتان، ڈیرہ غازی خان، جھنگ، سرگودھا، ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی سندھ میں بولی جانے والی زبان۔ سرائی زبان۔
  • شمال کا آدمی جو وہاں کی زبان بولتا ہے۔ لہندا بولنے والا۔

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٩, ٢٨ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)