آبِ حیاب
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مذکر
ماخذ: عربی، فارسی
- زندگی بخش
اردو
[لکھو]- آبِ بقا
- زندگی بخش پانی
- اس چشمے چشمے کا پانی جس کے متعلق مشہور ہے کہ حضرت خضرعلیہ السلام نے اس کا پانی پی کر حیات جاوداں حاصل کی۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦